F-16کی اب ضرورت نہ رہی،کون سے بھارتی شہرپاکستان کے رعد 2میزائل کے نشانے پر آگئے ؟مودی حکومت حواس باختہ

19  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور سینئر تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا ہے کہ کروز رعد2 میزائل بھارت کے بڑے بڑے شہر وں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا ہے کہ رعد 2 میزائل کو واہگہ بارڈر پر رکھا جائے تو یہ دہلی تک نشانہ بنا سکتا ہے۔ جبکہ کراچی سے یہ میزائل بھارت کے بڑے تجارتی

شہروں کو نشانے پر رکھے گا۔صابر شاکر کا مزیدکہنا ہے کہ اب پاکستان کو F-16 بھیجنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، بلکے کروزمیزائل ان شہروں کو نشانہ بنانے کے لئے کافی ہونگے۔پاکستان کے سائنسدانوں نے بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔ کروز رعد 2میزائل بھارت کیلئے فروری کا تحفہ ہے۔ مودی اگر پاکستان پر حملہ کرکے 11 دن میں قبضہ کرنا چاہتا ہے تو اپنی خواہش کرکے دیکھ لے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…