ملک میں مہنگائی کی کیا صورت حال ہے؟ وزیراعظم اور ارکان پارلیمنٹ تک کا گزارہ نہیں ہو رہا، یہ صورتحال ٹھیک کس نے کرنی ہے، حکومت کے اتحادیوں کی ناراضی میں اضافہ ہو گیا، یہ بحران کیسے اور کب ختم ہو گا؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

3  فروری‬‮  2020

ملک میں مہنگائی کی کیا صورت حال ہے آپ اس کا اندازہ وزیراعظم اور ارکان پارلیمنٹ کی حالت سے لگا لیجیے، وزیراعظم نے 20 جنوری کو تاجروں کے سامنے برملا کہا تھا وزیراعظم کی تنخواہ میں میرا بھی گزارہ نہیں ہوتا جب کہ ارکان پارلیمنٹ نے مہنگائی کی وجہ سے اپنی تنخواہوں میں اضافے کے لیے ایوان میں بل پیش کر دیا، آج سینٹ میں اس بل پر دھواں دار تقریریں ہوئیں، آپ سینیٹرز سے عام لوگوں کے حالات کا اندازہ لگا لیجیے، آپ مزدور، کلرک، ٹیچرز اور درمیانے درجے کے دکان داروں کو سائیڈ پر رکھ دیجیے، حالت یہ ہے ملک کے بڑے بزنس مین اور انڈسٹری

لسٹ تک بل بلا رہے ہیں، یہ ہیں اصل حالات، وزیراعظم اور ارکان پارلیمنٹ تک کا گزارہ نہیں ہو رہا لیکن سوال یہ ہے یہ صورت حال ٹھیک کس نے کرنی ہے اور کیسے اور کب کرنی ہے، جب کہ حکومت کے اتحادیوں کی ناراضی میں اضافہ ہو گیا، وزیراعظم نے جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کی کمیٹی توڑ کر ق لیگ سے مذاکرات کی ذمہ داری گورنر چودھری سرور اور شفقت محمود کو سونپ دی جب کہ ایم کیو ایم سے مذاکرات کی ذمہ داری گورنر سندھ عمران اسماعیل، فردوس شمیم نقوی اور حلیم عادل شیخ کو دے دی گئی، یہ بحران بھی کیسے اور کب ختم ہو گا؟

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…