ٹرمپ نے دیگر اسلامی ممالک سے بات منوالی لیکن طیب اردگان اُٹھ کر کھڑے ہوگئے،مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ترک صدر کے اقدام نے قائداعظم محمد علی کی یاد تازہ کر دی

3  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل، یہ دورہ تاریخی موڑ ثابت ہو سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ نگار ہارو ن الرشید نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا دو ریاستیں ہونگی اور ان کا صرف دس فیصد حصہ فلسطینوں کو دیا جائے گا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے یہ بات سعودی عرب ، بحرین ، عرب امارات اور قطر سے منوالی ہے

لیکن ایک شخص ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کیخلاف اٹھ کھڑا ہو جسے دنیا طیب اردوگان کے نام سے جانتی ہے ۔ ٹرمپ کی پریس کانفرنس پر ترک صدر نے سخت الفاظ کا چنائو کیا جو انہیں ایسے موقعے پر کرنا بھی چاہیے تھا ۔ انہوں نے عالم اسلام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا اگر آج نہیں بولو گے تو کل جکارتہ بھی نہیں ہوگا اور استبول بھی ۔ آج اگر بیت المقدس کی حفاظت نہ کر سکے تو کل مکہ کی بھی حفاظ نہیں کر سکیں گے ۔ معروف تجزیہ نگار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کی دوست ہمالیہ سے اونچی اور شہد سے میٹھی ہے تو پاکستان اور ترکی کے درمیان تعلقات گہرے اور دوستی مثالی ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نہرولعل کے پرنسپل سیکرٹری نے کہا تھا کہ ہندوستان کو کوئی الگ نہیں کر سکتا یہ ہمیشہ متحد رہے گا ، لیکن اس وقت ایک شخص کھڑا ہو اتھا جنہیں آج دنیا قائداعظم محمد علی جناح کےنام سے جانتی اور مانتی ہے ۔ آج بالکل اسی طرح طیب اردگان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانیے کیخلاف بغاوت کا اعلان کر دیا اور مسلمانوں کو آنے والے خطرے سے بھی خبردار کیا ہے ۔

 

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…