شہباز شریف کیخلاف خبر چھاپنے والے برطانوی صحافی پر 12لاکھ پاؤنڈز جرمانہ عائد

1  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن )کے صدر شہبازشریف کے خلاف خبر چھاپنے والے برطانوی صحافی اور اخبار کو 12 لاکھ پائونڈ جرمانہ عائد۔ڈیوڈ روز اور میل آن سنڈے نیلسن کے رہائشی برطانوی نژاد پاکستانی واجد اقبال سے کیس ہار گئے۔ کیس شروع ہونے سے پہلے ہی اخبار نے عدالت کے باہر تصفیہ کر لیا جبکہ کیس کا آغاز رواں سال اپریل میں ہونا تھا۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے واجد اقبال کا کہنا تھا کہ اخبار کی جھوٹی خبر نے میرا گھر تباہ کر دیا۔

میں دو سال تک اپنے بچوں سے نہیں مل سکا ۔اخبار نے میرا انتخاب میری پاکستانی شہریت کی وجہ سے کیا۔ واجد اقبال کے وکیل مارک لوئس کا کہنا ہے کہ واجد اقبال کے پاکستانی شہری ہونے کی وجہ سے ان کا نام مختلف کیسز میں لیا گیا اور اسی کو بنیاد بنا کر آرٹیکل لکھا گیا۔اخبار کی جانب سے ایسا آرٹیکل مسلم دشمنی کی مثا ل ہے۔یاد رہے کہ ڈیوڈ روز کیخلاف  شہبازشریف نے بھی اپنے خلاف ایک جھوٹی خبر شائع کرنے پر کیس دائر کررکھا ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…