نئے بھارتی آرمی چیف کی بڑھکیں ، پاکستان بھی خاموش نہ رہا، منہ توڑ جواب دیدیا

2  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے نئے بھارتی آرمی چیف کے ’’قبل از وقت حملوں‘‘کے غیر ذمہ دارانہ بیان کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان آزاد کشمیر کے اندر کسی بھی بھارتی جارحیت کا جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے اور بالا کوٹ میں بھارتی جارحیت پر پاکستان کی جانب سے منہ توڑ جواب کسی کو نہیں بھولنا چاہیے۔ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کو 5 ماہ ہو گئے، پاکستان کشمیریوں

کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہارِ کرتا ہے اور کشمیریوں کی اخلاقی سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ ترجمان کے مطابق80 لاکھ کشمیری 9 لاکھ فوج کے ہاتھوں بدترین لاک ڈاؤن کا سامنا کر رہے ہیں ، بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں صورت حال معمول پر آنے کے جھوٹے دعوے کر رہی ہے۔ترجمان نے اپیل کی کہ بھارت کا چہرہ بے نقاب کرنے کے لیے عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں عالمی مبصرین کو جانے کی اجازت دے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…