پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا بھارت کے نئے آرمی چیف کو دیا گیا پیغام سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

1  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی آرمی چیف کی تعیناتی کے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پیغام پیغام جاری کیا جس میں انہوں لکھا کہ’’ نئے بھارتی آرمی چیف کو خوش آمدید کہا گیا اور ساتھ ہی ساتھ 27فروری2019 کو پاک بھارت سرحد پر بڑھنے والی کشیدگی کا ذکر بھی کیا۔ میجر جنرل آصف غفور کی جانب اس

بات کر ذکر کیا گیا کہ امید کرتا ہوں کہ گزشتہ برس پیش آنے والی کشیدگی ہمیں دوبارہ دیکھنے میں نہیں ملے گی دونوں جانب خوشگوار ماحول بنا رہے ۔ واضح رہے کہ 27فروری کو پاک بھارت کے درمیان ہوائی جنگ ہوئی تھی جس میں بھارت کی جانب سے پہل کی گئی اور ان کا ایک ونگ کمانڈرپائلٹ ابھنیندن کو پاک فوج نے گرفتار کر لیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…