رانا ثنا اللہ کی جاتی امراء میں پارٹی قائد کی والدہ شمیم اختر اور  مریم نوازسے ملاقات، نواز شریف سے متعلق کیا پوچھا ؟

31  دسمبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی)منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا ہونے والے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر راناثنااللہ نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ جاتی امراء رائے ونڈمیں پارٹی قائد محمد نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر اور مریم نواز سے ملاقات کی ۔ نواز شریف کی

والدہ بیگم شمیم اختر اور مریم نوازنے رانا ثنا اللہ کو رہائی ملنے پر مبارکباد دی ۔ مریم نواز اورراناثنا اللہ نے ملاقات کے دوران مجموعی صورتحال او رپارٹی امور کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا ۔ رانا ثنا اللہ نے مریم نوازسے نواز شریف کی صحت کے حوالے سے بھی آگاہی حاصل کی ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…