پرویز مشرف کو ایک نہیں 5مرتبہ سزائے موت ،پاک فوج بھی خاموش نہ رہی ، اچانک دھماکہ خیز اعلان

19  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق پرویز مشرف کو گرفتار کر کے 5مرتبہ سزائے موت دینے کا حکم جاری کیا ہے ، فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر پرویز مشرف

سزائے موت سے قبل فوت ہو جائیں تو ان کی لاش کو ڈی چوک لاکر 3دن تک لٹکایا جائے ، دریں اثنا نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان پاک فوج آصف غفور اب سے کچھ دیر بعد ایک اہم پریس کانفرنس کر ینگے اور ممکنہ طور پر مذکورہ فیصلے پر بات چیت کرینگے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…