پرویز مشرف کو مفرور کروانے والوں کی بھی شامت۔۔۔!!! سنگین غداری کیس کے تہلکہ خیز تفصیلی فیصلے میں بڑا حکم جاری

19  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری ،سکیورٹی اداروں کو پرویز مشرف کوفوری گرفتار کرنے کا حکم ، مشرف کو ملک سے فرار کرانے والوں کو بھی قانون کے دائر ے میں لانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق خصوصی عدالت نے فیصلے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مشرف کو گرفتار کرنے کا حکم دیاہے اس کے علاوہ فیصلے میں کہاگیا ہے کہ

پرویز مشرف کو مفرور کرانے میں ملوث افراد کوقانون کے دائرے میں لایا جائے ،مفرورکرانیوالوں کے کریمنل اقدام کی تفتیش کی جائے۔تفصیلی فیصلے میں جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس شاہد کریم نے سزائے موت کافیصلہ دیاجبکہ جسٹس نذر اکبر نے فیصلے سے اختلاف کیا ہے جسٹس نذراکبر نے پرویز مشرف کو بری کردیا ہے انہوں نے اختلافی نوٹ میں لکھا استغاثہ اپنے کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…