لاہور کے بعد مظفرگڑھ میں بھی وکلا،کاجوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کمپیوٹرز،کرسیاں،گملے توڑدئیے ،عملے کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا

12  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے بعد مظفرگڑھ میں بھی وکلانے عدالتی عملے سےمعمولی جھگڑے کےبعد جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کردیا،کمپیوٹرز،کرسیاں،گملے توڑدئیے اورعملے کو تشدد کا نشانہ بنایااورکوریج کیلئےآنیوالےمیڈیا نمائندوں کےموبائل بھی چھین لئے۔وکلا کے تشددسے 2 عدالتی اہلکار زخمی ہوئےگئے۔ نجی ٹی وی کےمطابق شہبازنامی وکیل اور عدالتی اہلکار

میں معمولی بات پر جھگڑا اور ہاتھا پائی ہوئی‘واقعےکے بعد 30 سے زائد وکلانے جوڈیشل کمپلیکس پردھاوا بول دیا‘توڑ پھوڑ کی‘ کمپیوٹرز‘ پرنٹرز‘ کرسیاں توڑ دیں اور عدالتی عملے کو گملے مارے۔ بعدازاں وکلا نعرہ بازی کرتے ہوئے واپس بار رومروانہ ہوگئے‘ عدالتی ذرائع کے مطابق وکلا کے تشدد سے 2 عدالتی اہلکار زخمی ہوئےجنہیں ریسکیو 1122 نےہسپتال منتقل کیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…