آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مدت ملازمت میں توسیع نہ ملتی تو انہوں نے کب ریٹائرڈ ہونا تھا؟عدالتی فیصلے سے سارا منظر نامہ تبدیل

26  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 29نومبر 2019کو ریٹائرڈ ہو جانا تھا لیکن حکومت کی جانب سے رواں سال 19اگست کو ان کی مدت ملازمت میں 3سال توسیع کا اعلان کیا گیاتھا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ان کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کئے جانے کے بعد ملک بھر میں نئی بحث چھڑگئی ہے نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کیس کی سماعت کی اور اپنے ریمارکس

میں کہا کہ وزیراعظم کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا اختیار ہی نہیں ہے، صرف صدر مملکت ہی یہ توسیع کر سکتے ہیں۔اٹارنی جنرل نے عدالت عظمیٰ کو بتایا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع صدر کی منظوری کےبعد کی گئی۔سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزارتِ دفاع اور اٹارنی جنرل کواس حوالے سے نوٹس جاری کرتے ہوئے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست کو ازخود نوٹس میں تبدیل کر دیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…