جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے مالی امداد کا اعلان

31  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد ، رحیم یار خان،کراچی (این این آئی) ریلوے انتظامیہ کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو انشورنس کی مد میں 15لاکھ اور زخمی کو پچاس ہزار سے تین لاکھ روپے دیے جائینگے ۔ تفصیلات کے مطابق تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 73کے قریب افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے ۔ریلوے انتظامیہ حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو انشورنس کی مد میں 15لاکھ روپے دے گی جبکہ زخمی ہونے والوں کو50ہزار روپے

سے3لاکھ روپے تک دیے جائیں گے۔دوسری جانب مسافروں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ریلوے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 865 مسافر سوار تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ تیزگام ایکسپریس میں 610 مسافر کراچی کینٹ اسٹیشن سے سوار ہوئے تھے جبکہ حیدرآباد سے 91 مسافر سوار ہوئے۔اس کے علاوہ ٹنڈو محمد خان سے 106 مسافر، شہداد پور سے 15 مسافر، نواب شاہ سے 5، محراب پور سے 16، خیر پور سے 5 اور روہڑی سے 17 مسافر سوار ہوئے تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…