’’میں اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتاتو کسی اور کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں‘‘ ہم صرف کوشش کر سکتے،انسان کسی کی زندگی اور موت کی ضمانت نہیں دے سکتا عدالتی ریمارکس پر وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اور واضح جواب دیدیا

28  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ننکانہ صاحب میں بابا گرونانک یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے ایک خبر پڑھی ہے کہ عدالت نے ہم سے پوچھا ہے کہ کیا آپ نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی دے سکتے ہیں ؟ جس کے جواب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں تو اپنی زندگی کی گارنٹی نہیں دے سکتا تو کسی کی زندگی کی کیا گارنٹی دوں گا ۔ زندگی موت تو اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے ۔ انسان تو صرف کوشش

کرسکتا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فیڈر ل گورنمنٹ اور خاص طور پر صوبائی گورنمنٹ نے پوری کوشش کی ہے کہ نواز شریف کے علاج میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی ہے ۔کراچی سے بہترین ڈاکٹروں کو بلایا گیا ہے اور شوکت خانم کے چیف ایگزیکٹو کو وہاں بھیجا جن کا شمار پاکستان کے ٹاپ کے ڈاکٹروں میں ہوتا ہے ۔ہم صرف کوشش کر سکتے ہیں زندگی موت اللہ پاک کی چیزیں ہیں۔انسان کسی کی زندگی کی گارنٹی نہیں دے سکتا ۔ہم نے صرف پوری کوشش کی ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…