پاکستان کے دلکش نظاروں کا جواب نہیں ۔۔۔!!! کہاں جا نے کی خواہش پوری ہوگئی ؟کیٹ میڈلٹن نے برطانیہ پہنچ کرپاکستان اور پاکستانیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

20  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب کچھ بہت اچھا رہا، دلکش نظاروں کا جواب نہیں ، ایس او ایس ولیج مستقبل کے حوالہ سے بچوں کو مدد فراہم کر رہے ہیں۔برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے دورہ پاکستان کے بعد امریکی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں کہا کہ پاکستان میں سب کچھ بہت اچھا رہا، دلکش نظاروں کا جواب نہیں، پاکستانی لوگوں کی مہمان نوازی، ثقافت نے ہمیں بہت

زیادہ متاثر کیا۔کیٹ مڈلٹن نے کہا کہ ایس او ایس ولیج دیکھنا چاہتی تھی، میں اپنے شوہر کے ساتھ وہاں گئی، ایس او ایس ولیج مستقبل کے حوالے سے بچوں کو مدد فراہم کر رہے ہیں، وہاں بہت ساری خواتین موجود تھیں جو بہت ہی مثبت کردار ادا کر رہی تھیں۔یا درہے کہ برطانوی شاہی جوڑے نے پاکستان کا 5روز کیلئے دورہ کیا تھا جس میں انہوں نے صدر ،وزیراعظم سے ملاقاتوں سمیت پاکستان کے تاریخی مقامات کی سیر کی تھی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…