کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ لائن آف کنٹرول پہنچ گئے

16  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ہر قیمت پر کشمیریوں کیلئے اپنا بامقصد کردار اد کرتے رہیں گے۔ بدھ کے روز ڈی جیآئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا ہے۔ آرمی چیف کو

ایل او سی کی صورتحال اور بھارتی سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھارتی مظالم کا بہادری سے سامنا کررہے ہیں۔ آرمی چیف نے کہا کہ کشمیریوں کیلئے ہر قیمت پر اپنا با مقصد کردار ادا کرتے رہیں گے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…