کور کمانڈر کانفرنس،کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور کشمیری بھائیوں کے حق خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف  نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

3  اکتوبر‬‮  2019

راولپنڈی(این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہیاور کشمیری بھائیوں کے حق خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت  پاک فوج کے ہیڈکوارٹرز(جی ایچ کیو) میں کورکمانڈرز منعقد ہوئی جس میں جیو اسٹرٹیجک، قومی سلامتی اور مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، کانفرنس میں پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی غیرملکی سازشوں سے نمٹنے کی کوششوں کی تعریف بھی کی گئی ہے جب کہ اقوام متحدہ میں تنازع کشمیر موثر طور پر اجاگر کرنے کو تسلیم کیا۔کورکمانڈر کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ کسی بھی قسم کی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیاجائے گااوربھارتی کمانڈرزکی جانب سے غیر ذمے درانہ بیانات کا بھی جارحانہ جواب دیا جائے گا۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج مادروطن کے دفاع کے لئے مکمل تیار ہے اور ملک کی عزت، وقار اور سلامتی کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور بہادر کشمیری بھائیوں کے حق خودارادیت پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہیاور کشمیری بھائیوں کے حق خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت  پاک فوج کے ہیڈکوارٹرز(جی ایچ کیو) میں کورکمانڈرز منعقد ہوئی جس میں جیو اسٹرٹیجک، قومی سلامتی اور مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…