چین کے بھارتی فوجیوں پر حملے،لداخ میدان جنگ بن گیا، صورتحال سنگین

30  ستمبر‬‮  2019

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت اور چین کی فوجیں لداخ میں آمنے سامنے، میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے لداخ میں بھارت پر فوجی دباؤ بڑھا دیا ہے۔چین کی جانب سے بھارتی فوج پر تواتر کے ساتھ حملے ہو رہے ہیں۔سینئر تجزیہ نگاروں کے مطابق یہ صورتحال سنگین بھی ہو سکتی ہے۔ بھارت اور چین کا آپس میں اس علاقہ کی ملکیت کو لے کر کافی عرصہ سے تنازعہ

چلا آ رہا ہے جو کئی مرتبہ دونوں ممالک کے مابین جھڑپ کی وجہ بنتا ہے۔یاد رہے رواں ماہ کے آغاز میں بھی چین اور بھارت کے فوجیوں کے مابین لداخ کے مقام پر شدیدجھڑپ ہوئی تھی۔دوسری جانب بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بھارتی فوج سرحدوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے انفرا اسٹرکچر پر توجہ دے رہی ہے اور اس کے لیے ضروری اقدامات بھی کئے جا رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…