کیا اسد عمرواقعی وفاقی کابینہ میں دوبارہ شامل ہو رہے ہیں؟ سابق وزیر خزانہ نے خود ہی اندر کی بات بتا دی،قصہ ہی ختم

29  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے بارے میں بات چیت جاری ہے، اگر کابینہ کے اندر رہ کر کارکردگی دکھانا پڑی تو وہ بھی کریں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوام ڈالر کے بارے میں سوچنا بند کردے، ملک استحکام کی جانب بڑھ رہا تاہم دو سال مزید لگیں گے۔اسد عمر نے کہا کہ کافی

دنوں سے ڈالر پر بات نہیں ہوئی یہ استحکام کے آثار ہیں۔اپنی بات دہراتے ہوئے سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ میں نے کہا تھا جو بھی آئے گا اس نے مشکل حالات میں فیصلے کرنے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت اب آئی سی یو سے نکل آئی ہے، اب گروتھ کی جانب جانا ہے۔اسد عمر نے مزید کہا کہ آئی ٹی کے شعبے میں خیبر پختونخوا میں اچھا کام ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…