اللہ کے بعد عمران خان پر بھروسہ ہے،مقبوضہ کشمیر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، وزیراعظم پاکستان کے حق میں نعرے

28  ستمبر‬‮  2019

سرینگر(سی پی پی)مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیوں کو آج 56 روز ہوگئے، صورہ میں سینکڑوں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے، وزیراعظم عمران خان کے حق میں نعرے لگائے۔اقوام متحدہ کے اجلاس میں کشمیریوں کی آواز بننے پر مقبوضہ وادی میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے گونج اٹھے، صورہ میں سیکڑوں کشمیریوں نے پاکستانی جھنڈے تھام کر بھارت مخالف مظاہرہ کیا۔ وادی کے نوجوانوں نے

عمران خان کے حق میں نعرے لگائے۔ کشمیری نوجوان نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے بعد عمران خان پر بھروسہ ہے۔بھارتی فوج نے وادی میں 5 اگست سے کرفیو نافذ کر رکھا ہے، کشمیری اپنے گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں، 56 روز سے انٹرنیٹ موبائل سروس اور کاروبار بند ہیں جبکہ ہزاروں نوجوانون کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا جاچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…