کاؤنٹ ڈاؤن شروع، بھارت کی آزاد کشمیر پر حملے کی تیاریاں، ماؤنٹین اسٹرائیک کارپس کے ہزاروں فوجی حرکت میں آ گئے، بھاری ہتھیاروں کی منتقلی

13  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کے سر پر جنگی جنون سوار ہے اور اس نے جنگی ٹینک، بھاری ہتھیار،  ہیلی کاپٹر  اور خصوصی فوجی دستہ ماؤنٹین اسٹرائیک کارپس لائن آف کنٹرول بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے، بھارت نے آزاد کشمیر پر حملے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، پاکستان کی عسکری اور سول قیادت کی طرف سے بارہا اس خدشے کا اظہار کیا جاتا رہا ہے کہ بھارت آزاد کشمیر

پر حملہ کر سکتا ہے، بھارتی وزیر بھی ایٹمی جنگ چھیڑنے کی دھمکیاں دے چکے ہیں، بھارت کے اس عمل کے بعد کھل کر اس کے جنگی عزائم سامنے آ گئے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے عسکری اور سول اعلیٰ قیادت واضح طور پر بھارت کو باور کرا چکی ہے کہ اگر انڈیا حملہ کرے گا تو اسے منہ توڑ جواب دیاجائے گا۔ واضح رہے کہ اس دستے میں پندرہ ہزار فوجی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…