صحت کا معاملہ ،آصف علی زر داری نے پیپلز پارٹی رہنمائوں اور وکلا کوایسی ہدایات جاری کردیں جس کی کسی کو بھی امید نہ تھی

26  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زر داری نے پیپلز پارٹی رہنمائوں اور وکلا کو حکومت سے کسی بھی قسم کا ریلیف مانگنے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق آصف علی زر داری نے کہاکہ مجھے اپنی صحت کی بنیاد پر حکومت سے کوئی ریلیف نہیں چاہیے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی شوگر اور بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہے، سابق صدر آصف علی زرادری کو سینے میں بھی درد کی شکایت ہے۔

ذرائع کے مطابق دل کا عارضہ آصف زرداری کو بہت پہلے سے لاحق ہے۔لطیف کھوسہ نے کہاکہ آصف علی زرداری ہمیں طبی بنیاد پر درخواست دینے کی اجازت نہیں دے رہے، آصف زرداری کا کہنا ہے پہلے بھی ان بنیادوں پر کبھی ریلیف نہیں مانگا۔ انہوں نے کہاکہ آصف زرداری موجودہ حکومت سے کوئی معمولی اور قانونی بنیا دپر بھی ریلیف لینے پر تیار نہیں، معمول کی عدالتی کارروائی میں کوئی ریلیف ملے تو اعتراض نہیں ہوگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…