ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کو ایک اور سرپرائز دیدیا،اچانک ایسا اعلان جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی ، تعلقات نئے دور میں داخل

8  اگست‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے ایک سال قبل اپنےملک میں پاکستانی سفارتکاروں پر عائد کی گئی سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان کردیا۔ انگریزی اخبار دی نیوز کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارت خانے کے سفارتی اہلکاروں پر سے سفری پابندیاں ہٹائی جارہی ہیں۔ محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان نے بدلے میں یہی اقدام پاکستان میں ہمارے قونصل خانوں اور سفارت خانے کے سفارتی اہلکاروں

کے ساتھ کیا ہے۔ محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں فریقین نے عالمی اصولوں کے مطابق ہمارے متعلقہ سفارتی مشنز سے رکاوٹیں ختم کرنے کیلئے نئی کوششوں کا عزم کیا ہے۔ سفری پابندیاںگزشتہ سال مئی میں عائد کی گئی تھیں جس کے تحت پاکستانی سفارتی اہلکار بنا اجازت 25 کلومیٹرکی حدود سے باہر کا سفر نہیں کر سکتے تھے۔واضح رہے ان پابندیوں کا اختتام وزیر اعظم عمران خان کے امریکی دورے کے ہفتوں بعد سامنا آیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…