نہ پرچی ہے اور نہ جھکا ہوا سر۔۔۔نہ ہی کروڑوں کا سوٹ پہنا عمران خان نے خوددار قوم کے خوددار وزیراعظم ہونے کا ثبوت دے دیا

23  جولائی  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان امریکہ کے دورے پر ہیں اور دنیا بھر کی نظریں اس دورے پر ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھاکہ امریکی صدر کیساتھ ملاقات میں عمران خان کی باڈی لینگوئج قابلِ تعریف تھی۔ماضی کے حکمران ہمیشہ پرچی کا سہارا لے کر بات کرتے رہے ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان واحد لیڈر ہیں جنہوں نے بغیر پرچی کے پر اعتماد انداز کیساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ۔اس موقعے پر وفاقی وزیر مراد سعید نے ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا

جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی کھل کر تعریف کر دی ۔ انہوں نے جاری پیغام میں لکھا کہ ’’ نہ سرکاری دورے پہ کنبہ لے کے گئے اور نہ خصوصی طیارے میں لاؤلشکر، نہ لاکھوں کا سوٹ پہنا نہ قوم کو کروڑوں کا ٹیکا لگایا۔ نہ پرچی ہے اور نہ جھکا ہو سر۔ یہ فرق ہوتا ہے خوددار قوم کے خوددار لیڈر اور نااہل موروثی چوروں کی حکمرانی میں‘‘عمران خان زندہ باد ۔ واضح رہے کہ امریکی صدر نے عمران خان کو پاکستان کاانتہائی مقبول لیڈر قرار دیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…