وزیر اعظم عمران خان کا مستعفیٰ ہونے کا ارادہ۔۔!! کس کے کہنے پر فیصلہ واپس لیا؟ سب سے بڑی خبر آگئی

9  جولائی  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی وتجزیہ نگار ہارون الرشید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایک وقت ایسا آئے کہ وہ تنگ آکر مستعفی ہونے والے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی نے بتایا ایک اسٹیج ایسی آئی کہ عمران خان نے تنگ ہو کر استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا تھا ۔ جہانگیر ترین ان کے پاس گئے اور سمجھایا کہ یہ بالکل بھی ٹھیک نہیں ہے ۔ ہارون الرشید نے مزید بتایا عمران خان کو اب ڈٹ کر کھڑا ہونا چاہیے کیونکہ ویہ وقت کی ضرورت ہے ۔ دوسری جانب سینئر صحافی ضاءالدین نے کہا ہے کہ

اپوزیشن اس وقت کسی صورت میں تحریک انصاف کی حکومت نہیں گرانا چاہتی بلکہ وہ چاہتی ہے کہ حکومت اپنے پانچ سال پورے کرے ۔ لیکن میں یہاں دیکھ رہا ہوں کہ شاہ محمود قریشی ملک کے نئے وزیراعظم ہونگے جبکہ انہیں عمران خان کے متبادل لایا جائے گا ۔ اور یہ اگلے دو سے تین ماہ کے دوران ہو جائےگا ۔ کیونکہ اس وقت ملکی حالات جو چل رہے ہیں اس میں شاہ محمود قریشی وہ شخص ہیں جنہیں کام کرنے کا تجربہ بھی ہے ۔ انہوں فنانس سمیت مختلف شعبوں میں کام کیا ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…