وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ڈیفنس کے اندرکس کے نام پربے نیلامی پلاٹ لیکر خریدے ہوئے ہیں؟تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

4  جولائی  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی فخر درانی نے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ فیصل واوڈا نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں شیر نواز کے نام پر بے نامی پلاٹس خریدے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا ’’ بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف حکومتی کارروائی نہایت ہی احسن قدم ہے بس اس میں سیاسی

انتقام کی بو نہیں آنی چاہیے۔چوہدری تنویر کی بے نامی زمینوں کو ضبط کرنے کے بعد اگر حکومت واوڈا کے ڈی ایچ اے میں شیر نواز کے نام پر جتنے پلاٹس ہیں ان کو ضبط کرے گی تو تب لوگ اسے انصاف کہیں گے۔‘‘یاد رہے کہ حکومت نے بے نامی جائیدادوں کیخلاف گزشتہ روز سے ملک بھر میں کارروائی کاآغاز کر رکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…