جھلسا دینے والی گرمیوں کے ستائے پاکستانیوں کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا،2،3شہروں نہیں بلکہ ملک بھر میں بارشوں کا آغاز کب سے ہوگا؟محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کردی

29  جون‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون کے باقاعدہ آغاز کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون کا باقاعدہ آغاز ہوجائے گا جبکہ مون سون کے آغاز سے پہلے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق

مون سون سیزن میں بارشیں معمول کے مطابق ہونگی جبکہ بالائی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔مون سون سیزن میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور بلوچستان میں مون سون کے دوران ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…