بالاکوٹ حملے کا منصوبہ ساز’’ را‘‘کشمیریوں پر مظالم ڈھانے والا ’’آئی بی‘‘ چیف مقرر

27  جون‬‮  2019

نئی دہلی (صباح نیوز) مودی سرکار نے پاکستان کے علاقے بالاکوٹ پر حملہ کرنے کا ناپاک منصوبہ تیار کرنے والے سمانت گوئل کو خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا جبکہ نہتے کشمیریوں پر مظالم ڈھانے والے افسر اروند کمار کو ’’آئی بی‘‘ کا سربراہ مقرر کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے ان دونوں کا تقرر کیا ہے۔

دونوں تقرریوں میں پاکستان اور کشمیر دشمنی کا ثبوت دیا گیا ہے۔ ’’را‘‘ کے موجودہ چیف انیل کے ڈھسمانا اور ’’آبی بی‘‘ چیف راجیو جین اس ماہ کے آخر میں ریٹائر ہوجائیں گے۔ واضح رہے کہ بی جے پی کے دوبارہ برسر اقتدار آنے کے بعد سے جارحیت پسند نریندر مودی نے اپنی پالیسیوں کو جنگی جنونیت کے ساتھ اپنانے کی روایت کو برقرار رکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…