سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، بلاگربلال خان کی ہلاکت ،معاملہ اقوام متحدہ تک جا پہنچا، پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا گیا

27  جون‬‮  2019

نیویارک (آئی این پی) اقوام متحدہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، بلاگر محمد بلال خان کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملوث افراد کو جلد سے جلد انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔  ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے تعلیمی، ثقافتی اور سائنسی ادارے یونیسکو کی سربراہ اودرے آزولے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں محمد بلال خان کے قتل کی مذمت کرتی ہوں۔

اس جرم کی تحقیقات کرنے والے حکام مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے یہ بیان نیویارک میں موجود کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ (سی پی جے) کی مذمت کے بعد سامنے آیا ہے جس میں پاکستانی حکام سے کہا گیا تھا کہ قتل میں ملوث ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے اور قتل کے محرکات جانے کے لیے تحقیقات تیز کی جائیں۔یونیسکو کی سربراہ کا مزید کہنا تھاکہ آزادی رائے ایک بنیادی انسانی حق ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…