بالاکوٹ حملے کے بعد کتنے روز تک پاکستان کی آبدوزنے بھارت کیخلاف پوزیشن سنبھالے رکھی؟بھانڈا پھوٹنے پر بھارتی میڈیا اپنی فوج پر برس پڑا

24  جون‬‮  2019

اسلام آباد(اے این این)جدید ترین ریڈار، درجنوں جنگی بحری جہاز اور سیٹلائیٹ ٹیکنالوجی بھی بے کار، انڈین نیوی اکیس روز تک پاکستانی آبدوز ڈھونڈنے کیلئے سمندر میں ماری ماری پھرتی رہی۔بھارتی میڈیا نے اپنی ہی سمندری فورس کی ناکامی کا بھانڈا پھوڑ دیا۔انڈین میڈیا کے مطابق بالاکوٹ واقعہ کے بعد پی این ایس سعد اعلی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی نیوی کی نظروں سے اوجھل ہوگئی۔ پاکستان کی جدید ترین آبدوز نے جنگی

پوزیشن لی تو بھارت کو خطرہ پڑ گیا کہ کہیں آبدوز گجرات کے ساحل یا ممبئی میں مغربی بیڑے کے ہیڈ کوارٹرز پر حملہ نہ کر دے۔بھارتی میڈیا اپنی سمندری فورس پر برس پڑا۔ میڈیا کے مطابق ساٹھ جنگی جہاز اور متعدد طیارے آبدوز کی تلاش کے لیے تعینات کئے، مگر جدید سیٹلائٹ سے مدد لینے کے باوجود نکمی بھارتی بحریہ کو کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔اکیس روز بعد پتا چلا کہ پی این ایس سعد پاکستان کے مغربی حصے میں بھارت کے خلاف پوزیشن سنبھالے ہوئے تھی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…