پاکستان میں قطر کی کون سی چیز بہت مشہور ہے؟عمران خان کے سوال پر امیر قطر کا تجسس، پھر عمران خان نے ایسا کیا جواب دیا کہ ہر کوئی قہقہے لگانے پر مجبور ہوگیا

24  جون‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں معروف صحافی صابر شاکر کا امیر قطر کے دورہ پاکستان پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جب قطر کے دورے پر گئے تو میں بھی اس ایونٹ کی کوریج کے لیے وہاں موجود تھاوہاں پر میری بہت سارے لوگوں سے ملاقات ہوئی۔ جب عمران خان کو ڈنر دیا گیا تو اس دوران عمران خان نے قطر کے امیر سے کہا کہ آپکو پتہ ہے پاکستان میں قطر کی سب سے زیادہ کیا چیز مشہور ہے۔

تو قطر کے امیر نے تجسس بھرے لہجے میں پوچھا کہ کیا چیز مشہور ہے؟تو عمران خان نے کہا کہ ‘قطری خط۔ جس پر وہاں موجود وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر لوگ حیران ہو گئے کہ آخر عمران خان اس موقع پر کیا کہہ رہے ہیں تاہم قطر کے امیر نے عمران خان کی اس بات پر قہقہہ لگایا اور یہ بات وہیں ختم ہو گئی۔یاد رے کہ امیر قطر ہفتے کو دو روزہ دورے پر اسلام آباد آئے تھے اس دوران دونوں ممالک کے درمیان کئی ایم او یوز پر دستخط کئے گئےتھے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…