آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان ، جنوبی افریقہ کا میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئے‎

23  جون‬‮  2019

لندن (آن لا ئن) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں۔گزشتہ روز پا کستان اور جنوبی افریقہ کے خلا ف آرمی چیف سمیت ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اور برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ بھی میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچے ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جا وید باجو ہ نے وی آئی پی گیٹ پر ٹکٹ دکھا کر اندر داخل ہو ئے اور شائقین

کے ساتھ گھل مل گئے جبکہ تصویریں بھی بنو ائیں۔دریں اثناء پاکستان کا میچ دیکھنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے سلیمان خان، پی سی بی چیئرمین احسان مانی اور سابق پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے وزیر اعظم عمران خان کے صاحبزادے سلیمان خان نے کہا کہ پچھلے میچز میں ٹیم کی کا رکردگی اچھی نہیں تھی مگر ہمیں اپنی ٹیم کو سپورٹ کر نا چاہیئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…