عمر قید کا مطلب تا حیات قید یا پھر 25سال قید؟ چیف جسٹس نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

17  جون‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم عبدالقیوم کی سزائے موت کیخلاف نظر ثانی درخواست خارج کر دی۔ پیر کو چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ نے بھی ملزم کو سزائے موت دی تھی،سپریم کورٹ نے بھی ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے پوئے ملزم کو سزائے موت سنائی تھی۔ دوران سماعت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے عمر قید

سے متعلق اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عمر قید کا یہ مطلب نکال لیا گیا 25 سال قید ہے۔انہوں نے کہاکہ عمر قید کی غلط مطلب لیا جاتا ہے،عمر قید کا مطلب ہوتا ہے تا حیات قید۔ چیف جسٹس نے کہاکہ کسی موقع پر عمر قید کی درست تشریع کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ اگر ایسا ہو گیا توپھر دیکھیں گے کون قتل کرتا ہے۔ چیف جسٹس نے کہاکہ ایسا ہوا تو اس کے بعد ملزم عمر قید کی جگہ سزائے موت مانگے گا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…