جعلی اکاؤنٹس کیس ،نیب نےبڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈال دیا ، اہم گرفتاریوں کے بعد ملزمان کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں

  ہفتہ‬‮ 15 جون‬‮ 2019  |  10:20

کراچی(آن لائن)جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کراچی نے اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کے صاحبزادے ذوالقرنین مجید سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان میں انور مجید کے قریبی عزیز خواجہ سلمان اور پراجیکٹ ڈائریکٹر اومنی عبدالوحید بھی شامل ہیں۔انور مجید کے بڑے صاحبزادے عبدالغی مجید پہلے ہی گرفتار ہیں جبکہ دوسرے بیٹے نمر مجید کی گرفتاری کیلئے بھی نیب کے چھاپے جاری ہیں۔ گرفتار ملزمان کو راہداری ریمانڈ کے بعد اسلام آباد منتقل کیا جائے گا، ملزمان سے نیب کی مشترکہ انوسٹی گیشن ٹیم مشترکہ تحقیقات کرے



موضوعات:

loading...