عمران خان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں روسی صدر پیوٹن سے خوش گپیاں،کیا بات چیت ہوئی؟ بھارتیوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے

15  جون‬‮  2019

بشکیک(صباح نیوز) شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں وقفے کے دوران کھانے کی میز پر وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن اکٹھے بیٹھ گئے اور خوش گپیاں شروع کردیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تحریک انصاف کی جانب سے صدر پیوٹن اور وزیراعظم عمران خان کی کھانے کی تصاویر بھی شیئر کی گئی ہیں۔

کرغزستان کے صدر کی جانب سے دئیے گئے ظہرانے کے دوران عمران خان اور روسی صدر مسلسل گپ شپ کرتے رہے۔دونوں رہنمائوں کے درمیان 10 منٹ سے زائد بات چیت ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی مضبوطی اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ صدر پیوٹن نے بھی وزیراعظم سے عالمی منظر نامے پر کھل کر بات کی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…