عید کے بعد سفارتخانوں نے دوبارہ کام شروع کردیا،جانتے ہیں کس ملک کے سفیر جمعہ کے روز شلوار قمیض پہن کرکے کام کرنا پسند کرتے ہیں؟

8  جون‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن ) عید کے بعد سفارت خانوں نے دوبارہ کام شروع کردیا ، اٹلی کے سفیر پونٹی کاروو نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ وہ جمعہ کے روز شلوار قمیض پہن کرکے کام کرنا پسند کرتے ہیں۔آن لائن کے استفسا ر پر اطالوی سفیر کا کہنا تھاکہ دوستانہ ماحول میں کام کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا

کہ اطالوی سفارت خانے میں بہت محنت سے کام ہوتا ہے تاہم دوستانہ ماحول میں کام کرتے ہوئے زیادہ مزا آتا ہے اور اسٹاف بھی خوش رہتاہے ۔واضح رہے کہ عید الفطر کے موقع پر دو روز کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد  گزشتہ  روز غیر ملکی سفارت خانوںنے چھٹیوں کے بعد دوبارہ کام شروع کردیا ہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…