فیصلے کی گھڑی آگئی !شہبازشریف اور فواد حسن فواد کیخلاف اہم کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

2  جون‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا،جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 13 جون کو سماعت کرے گا،پراسیکوٹر جنرل نیب سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔نیب نے شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست دائر کر رکھی ہے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…