ملائیشیا میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے عید کا تحفہ ،عمران خان نے 320پاکستانیوں کی واپسی کیلئے خصوصی جہاز بھیجنے کی منظوری دیدی،پرواز پاکستانیوں کو لیکر کب واپس پہنچے گی؟جانئے

28  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کاملائیشیا کی جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستانی قیدیوں کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ بھیجنے کا فیصلہ ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملائیشیا میں سزا کی مدت پوری ہونے پر رہائی پانےوالے 320 پاکستانی قیدی براہ راست پروازوں کی منسوخی کے باعث ملائیشیا میں پھنس گئے تھے جس پر حکومت نے ملائیشیا میں پاکستانی قیدیوں کی

واپسی کیلئے خصوصی طیارہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ،وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستانیوں کو پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے واپس لایا جائے گا،پاکستانی قیدیوں کی اکثریت ویزا مدت ختم ہونے کے باعث قید تھی،قومی ایئر لائن کی خصوصی پرواز320 پاکستانیوں کو لیکر کل اسلام آباد پہنچے گی ۔یاد رہے ملائیشیا اور پاکستان میں براہ راست پروازیں فروری سے بند ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…