پی ٹی ایم کے حملے میں زخمی پاک فوج کا جوان شہید ،جانتے ہیں گل خان کے کتنے بچے یتیم ہوگئے ؟

27  مئی‬‮  2019

راولپنڈی(این این آئی) وزیرستان میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملے میں زخمی ہونے والا سپاہی گل خان شہید ہوگیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سپاہی گل خان شہید جمرود کوکی خیل کا رہائشی تھا۔آیی ایس پی آر کے مطابق سپاہی گل خان شہید کے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔دوسری جانب خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ محسن داوڑ اور علی وزیر بیرونی ایجنڈے پر اداروں کو بدنام کر رہے ہیں ‘پی ٹی ایم کارکن ہوشیار رہیں۔

دہشت گردی کیخلاف پاک فوج اور قبائل نے لازوال قربانیاں دیں ،چند لوگ فاٹا میں ترقی نہیں چاہتے ۔سوموار کو ایک بیان میں شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ پشتونوں کے حقوق کے نام پراداروں کو بد نام نام کیا جا رہا ہے، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج اور قبائل نے قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چند لوگ سابق فاٹا میں بحالی اور ترقی کا عمل سبوتاژکرناچاہتے ہیں، فاٹا کے عوام کی بحالی اور نقصانات کا ازالہ کیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…