پاکستان پائیدار امن اور استحکام کے سفر میں ایک ارتقائی عمل سے گزر رہا ہے،ہمیں اب کیا کرنا چاہئے؟جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ترین پیغام دیدیا

23  مئی‬‮  2019

کوئٹہ/ راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار امن اور استحکام کے سفر میں ایک ارتقائی عمل سے گزر رہا ہے، یہ عمل سست لیکن مثبت سمیت میں جاری ہے۔ ہمیں قومی اہداف کے حصول کیلئے کوششیں جاری رکھتے ہوئے مستقل مزاجی سے آئے بڑھنا چاہئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر زیر تعلیم افسران اور سٹاف کورس 2018-19 کے اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے قومی سلامتی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ حالیہ ماضی میں چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے پاکستان پائیدار امن اور استحکام کے سفر میں ایک ارتقائی عمل سے گزر رہا ہے انہوں نے کہا کہ یہ عمل سست لیکن مثبت سمیت میں جاری ہے۔ ہمیں قومی اہداف کے حصول کیلئے کوششیں جاری رکھتے ہوئے مستقل مزاجی سے آئے بڑھنا چاہئے۔ انسدد دہشتگردی کے آپریشنز اور مشرقی سرحد پر پیدا ہونیوالی تازہ صورتحال کے دوران نوجوان افسران کی کارکردگی اور تعاون قابل تحسین ہے۔ آرمی چیف نے  قومی سلامتی کے مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے افسروں کی پیشہ ورانہ لگن کو سراہا ۔اس موقع پر جنوبی کمان کے کمانڈر بھی موجود تھے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار امن اور استحکام کے سفر میں ایک ارتقائی عمل سے گزر رہا ہے، یہ عمل سست لیکن مثبت سمیت میں جاری ہے۔ ہمیں قومی اہداف کے حصول کیلئے کوششیں جاری رکھتے ہوئے مستقل مزاجی سے آئے بڑھنا چاہئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…