ڈالر پھر مہنگا

20  مئی‬‮  2019

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صبح کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں 38 پیسے اضافہ ، انٹر بینک میں ڈالر 148 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا تھا جس کی وجہ سے ڈالر کی قیمت 150کی سطح بھی عبو ر کرگئی تھی ۔ دوسری جانب حکومتی احکامات پر ایف آئی اے نے ڈالر ذخیرہ اوربلیک میں فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کافیصلہ کرلیا

جبکہ حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا اعلان کیا  گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کا ڈالرذخیرہ اوربلیک میں فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کرلیا اور کہاحوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بھی کریک ڈائون کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے حکومتی احکامات کے بعد ایف آئی اے نے فوری ایکشن کیلئے چھے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، تمام ٹیموں کے سربراہان اسسٹنٹ ڈائریکٹرہوں گے۔

 

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…