’’ جھوٹوں کے آنے سے ملک سے برکت اٹھ گئی ‘‘ سمندر سے تیل و گیس کے ذخائر نہ ملنے پرمریم اورنگزیب بھی بول پڑیں

19  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(سی پی پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کراچی کے قریب سمندر سے تیل و گیس کے ذخائر نہ ملنے پردکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت،روزگاراوراچھے مستقبل کے خواب اس منصوبے سے جڑے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے جس منصوبے پہ ہاتھ رکھا وہ اللہ تعالی کی برکت سے پورا ہوا۔انہوں نے کہا ہے کہ نوازشریف نے

ملک وقوم کے روشن مستقبل کی لیے یہ منصوبہ شروع کیاتھا۔ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کے منصوبے اس لیے پورے ہوئے کیونکہ وہ سچ بولتے ہیں اوران کی نیت صاف ہے۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب جھوٹ،تہمت اوربہتان لگاناچھوڑدیں تو ملک کی آدھی مشکلات کم ہوجائیں گی، جھوٹ سے ملک پرمسلط ہونیوالے جھوٹوں کے آنے سے ملک سے برکت اٹھ گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…