افتخار چوہدری کے صرف 2 فیصلوں کے نتیجے میں وکیلوں کو 100 ملین ڈالر فیسیں ادا کرنے کے بعد اب پاکستان کو کتنے جرمانے کا سامنا ہے؟فواد چوہدری نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

  ہفتہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2019  |  13:40

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افتخار چوہدری جیسے ججز کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں میں فواد چوہدری نے کہا کہ سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ افتخار چوہدری کے صرف 2 فیصلوں کےنتیجے میں وکیلوں کو 100 ملین ڈالر فیسیں ادا کرنے کے بعد اب پاکستان کو ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کے جرمانے کا سامنا ہے، احتساب ان جیسے ججز کا بھی ہونا چاہیے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ نالائق جج ایک بہت بڑا عذاب بن جاتا ہے اس لئے ججز کے تقرر کا طریقہ بدلنے


کی ضرورت ہے۔

موضوعات:

loading...