خادم حسین رضوی ،پیر افضل قادری کو رہا کرنے کا حکم

  منگل‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:42

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم جاری ،نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم علی خان اور جسٹس اسجد جاوید پرمشتمل دو رکنیبینچ نے کیس کی سماعت کی اور 10 مئی کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ۔ عدالت نے پیر افضل قادری کی ضمانت 15 جولائی تک منظور کی تاہم دونوں رہنماؤں کو پانچ پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم بھی جاری کیا



موضوعات:

loading...