عمران خان پر کون نظر رکھے گاکہیں خودکشی نہ کرلیں ،بلاول بھٹو کا ایم آئی ایف سے معاہدے پر حکومت پر طنز

13  مئی‬‮  2019

کراچی ( آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئی ایم ایف سے معاہدے پرپی ٹی آئی کو پی ٹی آئی ایم ایف قراردیدیا۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی ایم ایف سے معاہدے پر حکومت پر طنزکرتے ہوئے پی ٹی آئی کو پی ٹی آئی ایم ایف قراردیدیا۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹ پر

کہا ہے کہ وزیراعظم پر کون نظر رکھے گا کہیں خودکشی نہ کرلیں۔ واضح رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آئو ٹ پیکیج کیلئے معاملات طے پا گئے ہیں جس کے تحت آئی ایم ایف 39ماہ میں پاکستان کو 6ارب ڈالر قرض دے گاجبکہ عمران خان نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اگر وہ اقتدار میں آئے تو آئی ایم ایف کے پاس جانے سے خودکشی کو ترجیح دیں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…