اشرف غنی پاک فوج کے جوانوں پر حملے کے پیچھے نکلے افغان صدر کو ترجمان پاک فوج کی کس بات پر غصہ تھا؟حامد میر نے بڑا انکشاف کردیا

2  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز پر حملے میں افغانستان ملوث ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز پاک فوج کے جوانوں پر ہونے والے حملے کے پیچھے100 فیصد افغان صدر اشرف غنی کی تائید اور حمایت شامل ہے۔اشرف غنی پاکستان کے خلاف کھلم کھلا سازش کر رہے ہیں لیکن ان کو یہ اندازہ نہیں کہ جب پاکستان 24 گھنٹوں کے دوران بھارت جیسے ملک کے دو جہاز گرا

سکتا ہے تو افغانستان کس کھیت کی مولی ہے؟پاکستان کو اشرف غنی کے خلاف اقوا م متحدہ میں چارج شیٹ پیش کرنی چاہئے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے ابھی کچھ روز قبل اپنی پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی اور افغانستان کی ایجنسی این ڈی ایس شامل ہیں اور وہ پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں اور اس بات کا ہی اشرف غنی کو غصہ تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز افغانستان سے حملے میں 3جوان شہید ہو گئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…