فیصل رضا عابد ی کا عدلیہ مخالف انٹرویو! انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس کادھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

2  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اعلیٰ عدلیہ کے خلاف اشتعال انگیز انٹرویو کے کیس میں سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی باعزت بری،نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا جس میں ان سمیت دیگر شریک ملزمان کو بری کردیاگیا۔واضح رہے فیصل رضا عابدی نے ایک ویب ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران عدلیہ اور اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار

کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی تھی۔ستمبر 2018 میں چیف جسٹس نے معاملے کا از خود نوٹس لیا اور کیس سپریم کورٹ کے دوسرے بینچ کو بھجوا دیا، بعد ازاں پولیس کی جانب سے فیصل رضا عابدی کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔یاد رہے انسداد سائبر کرائم عدالت نے 18اپریل کوعدلیہ مخالف بیانات کیس میں فیصل رضا عابدی پر فرد جرم عائد کی تھی تاہم ملزم نے صحت جرم سے انکار کیا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…