پنجاب کا وزیر اعلیٰ بنانے کی اطلاعات، چوہدری نثار نےبھی خاموشی توڑ دی ، ناقابل یقین اعلان کردیا

27  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار نے انہیں وزیر اعلیٰ پنجاب بنائے جانے کے بارے میں کہا ہے کہ جنہوں نے شوشہ چھوڑا ہے وہی لوگ اس کا جواب بھی دیں۔ انہوں نے پیشگوئی کی کہ رواں سال کے آخر میں مہنگائی عوام کی چیخیں نکلوا دے گی ۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ وہ سیاست عہدے کیلئے نہیں عوام کیلئے کرتے ہیں، چوہدری نثار نے کہا کہ اگر وہ عمران خان کے ساتھ ہوتے

تو کہتے کہ ایک جگہ اکٹھے ہوجائیں کیونکہ آج اتحاد کی ضرورت ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ ان کا مستقبل قریب میں بطور رکن پنجاب اسمبلی حلف اٹھانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔میں نے اس لیے پنجاب اسمبلی کا حلف نہیں اٹھایا کیونکہ میرے ساتھ قومی اسمبلی کی نشست پر ہاتھ ہوا۔یاد رہے کہ پچھلے دنوں یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ چوہدری نثار جلد پنجاب اسمبلی کے ممبر کا حلف اٹھائیں گے اور ممکنہ طور پر پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ ہونگے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…