پی ٹی آئی حکومت کا (ن )لیگ دور میں معیشت کی بہتری کا اعتراف

23  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کا (ن) لیگ کے دور میں معیشت کی بہتری کا اعتراف،میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی کو تحریری جواب میں بتایا ہے کہ سال 2009 سے 2013 کے دوران معاشی ترقی کی شرح 2.8 فیصد تھی جو 2014 میں 4 فیصد ہو ئی اور بتدریج بڑھ کر 2018 میں 5.2 فیصد ہو گئی۔وزارت خزانہ نے ایوان کو بتایا کہ یکم جون 2018 سے اب تک ڈالر

کی قیمت میں اضافے سے بیرونی قرضہ 1 ہزار 657 ارب روپے مزید بڑھ گیا ۔رواں مالی سال کے لیے ٹیکس وصولی کا ہدف4398 ارب روپے ہے، فروری 2019 میں 2566 ارب روپے جمع کرنے تھے لیکن 2331 ارب روپے وصول ہو سکے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں وزیر اعظم نے اسدعمر کے استعفے کے بعد عبدالحفیظ شیخ کومشیر خزانہ بنا دیا ہے اوروہ اب ملکی معیشت سے متعلق اقدامات اٹھا رہے ہیں

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…