ابھینندن پیشہ ور سپاہی ،جعلی ایوارڈ وصول نہیں کریگا،ترجمان پاک فوج کا بھارتی اعلان پر ردعمل

21  اپریل‬‮  2019

راولپنڈی (آئی این پی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کی جانب سے اپنے پائلٹ ابھی نندن کو ایوارڈ دئیے جانے کے اعلان پر ردعمل میں کہا ہے کہ جس طرح ہر بار جھوٹ چھپانے سے وہ سچ نہیں بن جاتا، ابھی نندن سچا اور پیشہ ورانہ سپاہی ہے وہ جعلی ایوارڈ وصول نہیں کرے گا ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں کہا کہ ابھی نندن

سیکنڈ جنریشن کا ایک سچا سپاہی ہے جو پیشہ ورانہ اور ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے قوم پرستانہ جذبات کو غالب نہیں آنے دے گا تاہم اگر ونگ کمانڈر کو دبا ؤمیں لاکر یا مجبور کر کے ایوارڈ دے بھی دیا گیا تب بھی اُس کو سچ میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایئرفورس کے ونگ کمانڈر ابھی نند کو بھارت نے سب سے بڑے فوجی اعزاز اشوک چکرا دینے جبکہ دیگر دو پائلٹس کو وایو سینا میڈل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…