پی ٹی آئی کی حکومت کے اندر پکتا ہوالاوا پھٹ پڑا ،پرویز خٹک نے بھی علم بغاوت بلند کردیا،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

20  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک نےاعجاز شاہ کو وزیر داخلہ بنانے پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔نجی ٹی وی کےمطابق پرویز خٹک نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے مجھے وزیر داخلہ بنانے کا وعدہ کیا تھا۔پارٹی کے لیے قربانیاں دینے والوں کو بھلانا درست رویہ نہیں۔پرویز خٹک نے مزید کہا کہ ان حالات میں پارٹی میں کوئی

اختلاف نہیں چاہتا لیکن اختلاف رائے کا اظہار ضروری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع پرویز خٹک آج وزیر اعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات بھی کریں گے،جس کے دوران وہ وزیر اعظم کے سامنے اس معاملے پر اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے غلام سرور نے بھی وزارت پٹرولیم چھوڑ کر سول ایوی ایشن کا چارج سنبھالنے سے انکار کردیا تھا لیکن بعد میں وہ مان گئے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…